Subscribe For Free Updates!

We'll not spam mate! We promise.

Thursday, December 6, 2018

ڈالر کی دنیا بھر سے بالادستی ختم، امریکہ اب بڑی بڑی کمپنیوںاور حکومتوں کو بلیک میل نہیں کر سکے گا، ایسا عالمی منصوبہ پیش کر دیا گیا کہ ٹرمپ کے چھکے چھوٹ گئے

برسلز (نیوز ڈیسک)یورپی کمیشن نے دنیا بھرسے امریکی ڈالر کے اثر کو کسی حد تک کم کرنے کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقتصادی امور کے یورپی کمشنر پیئر ماسکوویسی نے برسلز میں پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ تجارتی تنازعات میں جغرافیائی حدود سے

باہر امریکی پابندیاں اب تقاضا کرتی ہیں کہ اس کا متبادل ہونا ضروری ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ حکومتیں، مالیاتی ادارے اور کثیرالقومی کمپنیاں امریکی پابندیوں کے تناظر میں واشنگٹن حکومت کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔ یہ امر اہم ہے کہ کئی یورپی اقوام عالمی تجارت پرامریکی ڈالر کے غیرمعمولی اثر سے نالاں ہیں۔

The post ڈالر کی دنیا بھر سے بالادستی ختم، امریکہ اب بڑی بڑی کمپنیوںاور حکومتوں کو بلیک میل نہیں کر سکے گا، ایسا عالمی منصوبہ پیش کر دیا گیا کہ ٹرمپ کے چھکے چھوٹ گئے appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/2Eibewx

Socializer Widget By Blogger Yard
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US →
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment