Subscribe For Free Updates!

We'll not spam mate! We promise.

Sunday, August 12, 2018

پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی

ممبئی(شوبز ڈیسک) پریتی زنٹا فلم’ ’بھائی جی سپر ہٹ‘‘ کے ساتھ واپسی اختیار کر رہی ہیں، جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر کر کے کیا۔فلم’ ’ دل سے‘‘ سے مقبول ہونے والی بالی وڈ اداکار پریتی زنٹا 10 برس بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔ پریتی نے لکھا، ’سپنا دوبے کی ’بھائی جی سپر ہٹ‘ کے ساتھ 19

اکتوبر کو بڑی اسکرین پر واپسی ہو گی۔بھائی جی سپر ہٹ‘ ایک کامیڈی ایکشن فلم ہے، جس میں وہ سپنا دوبے کا مرکزی کردار ادا کریں گی جس کی شادی ایک گینگسٹر سے کرادی جائے گی۔فلم میں گینگسٹر کا کردار اداکار سنی دیول ادا کریں گے جب کہ معاون کردار میں ارشد وارثی، شریاس تلپاڑے اور اداکارہ امیشا پٹیل نظر آئیں گی۔

The post پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/2P0y9hZ

Socializer Widget By Blogger Yard
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US →
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment